the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
حیدرآباد۔17جولائی(اعتماد نیوز) آج ریاستی حکومت کی جانب سے حیدرآباد کے مختلف علاقوں میں غیر قانونی عمارتوں اور تعمیرات پر انہدامی کاروائی جاری ہے۔ آج ایل بی نگر کے بی ایس ریڈی نگر میں کئی غیر قانونی عمارتوں کو جی ایچ ایم سی عہدیداروں نے منہدم کر دیا۔ راجیندر نگر کے



حیدرگوڑہ میں انہدامی کاروائی کے دوران مقامی عوام کی جانب سے شدید مخالفت کی گئی۔ کوکٹ پلی کے مدھو را نگر میں بھی انہدامی کاروائی جاری ہے۔ اسی طرح مشیر آباد کے رام نگر میں تین منزلہ عمارت کو ‘ چرلہ پلی نوودیا نگر میں تین منزلہ عمارت ‘ سکندر آباد میں چار منزلہ عمارت کو مندہم کر دیا گیا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.